رازداری کی پالیسی

السلام علیکم ورحمة الله وبركاته

ہمارے نزدیک معیاری پلیٹ فارم پر آپ کی ذاتی معلومات کی رازداری اور حفاظت بہت اہمیت کی حامل ہے، ہماری ویب سائٹ کے استعمال کے وقت آپ ہمیں جو بھی معلومات دیں گے بطور مثال رجسٹریشن کے وقت یوزر اکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے یا ویب سائٹ کے ذریعہ کسی کام کے لیے داخل ہوتے وقت دی جانے والی معلومات جو آپ کے نام، رابطے کی جانکاری، جنس، تاریخ پیدائش اور پیشے پر مشتمل ہوسکتی ہے ان ساری معلومات کو لفظ جمع کے ساتھ "شخصی معلومات کے نام سے جانا جائے گا، اسی طرح” ہم” یا ہمارے لیے” کا اشارہ معیاری پلیٹ فارم کے لیے ہوگا.

ہم آپ کی معلومات کی  ہر ممکن حفاظت نیچے مذکور رازداری کی پالیسیوں پر عمل کرتے ہوئے کریں گے.

رازداری کی یہ پالیسی صرف ان معلومات پر لاگو ہوگی جو ہم معیاری پلیٹ فارم کی ویب سائٹ کے ذریعہ جمع کریں گے

( مندرجہ ذیل میں اس کی جانب” موقع” کے لفظ سے اشارہ کیا جائے گا جو کہsana.ws  کے نام سے الیکٹرانک ویب سائٹ کے ضمن میں آنے والی سارے مواد اور صفحات پر شامل ہوگا)


ذاتی معلومات کے نقل پر رضامندی

اس دستاویز کے حساب سے آپ معیاری پلیٹ فارم کو اپنی معلومات جمع کرنے، انھیں استعمال کرنے، ظاہر کرنے اور ان کی حفاظت کی ذمہ داری دے رہے ہیں، جیساکہ اس رازداری کی پالیسی میں وضاحت ہے، بطور مثال آپ کی ذاتی معلومات کی معیاری پلیٹ فارماور اس کے ماتحت اداروں وغیرہ کے درمیان نقل کی اجازت ہے جن کی وضاحت اس رازداری کی پالیسی میں ہے.

اس پیراگراف میں بتائی گئی معلومات کے متعلق کسی بھی اجازت کا مطلب ہوگا کہ کسی دوسرے دائرہ کار کے لائق استعمال ذاتی معلومات کے نقل میں آپ کی اجازت شامل ہے،یہ معیار آپ کے ملک میں جاری رازداری کی حفاظت سے مختلف ہوسکتا ہے.


جمع کی جانے والی معلولات اور ان کے استعمال کی کیفیت

ہم آپ کی ذاتی معلومات اس وقت لیتے ہیں جب آپ اکاؤنٹ حاصل کرنے کے لیے رجسٹریشن کرتے ہیں یا کورس میں شریک ہوتے ہیں یا اپنا ای میل ہمیں دیتے ہیں یا ہمارے عمومی پرگرواموں میں آپ کی شرکت ہوتی ہے، اسی طرح ہم طلبہ کی کارکردگی اور کورس میں استعمال کی جانے والی بعض معلومات کو اکٹھا کرتے ہیں اور گزری چیزوں کے علاوہ ہم ان معلومات کی نگرانی کرتے ہیں جو رکارڈ کو واضح کرتی ہیں جیسے کہ آپ ہماری ویب سائٹ پر جن صفحات کو کھولتے ہیں، کھولنے کا وقت اور ترتیب یا اس سے جڑی کوئی لنک یا کوئی بھی یو آئی ٹولس جسے آپ استعمال کرتے ہیں.

کبھی ہم انٹرنیٹ کا پتہ، آپریٹنگ نظام اور استعمال شدہ ویب براؤزر کا رکارڈ بھی رکھتے ہیں، انٹرنیٹ کے پتے کی بنیاد پر ہم انٹرنیٹ کی خدمت دینے والی کمپنی اور کیکشن کی لوکیشن کا پتہ لگا سکتے ہیں.

معلومات جمع کرنے کے لیے ہم انٹرنیٹ کی جانچ کرنے والی مختلف چیزوں کا سہارا لیتے ہیں لیکن کچھ معلومات کوکیز کے ذدیعہ بھی لی جاتی ہیں (کوکیز – کنکشن کی فائل جو آپ کے موبائل، کمپیوٹر وغیرہ پر لوڈ ہوتی ہیں اور رجسٹریشن کے لیے بنیادی طور پر استعمال کی جاتی ہیں) اگر آپ کا براؤزر کوکیز کو قبول کررہا ہے تو آپ کا اس پر اور اس کے قبول کرنے کے معیار پر قابو رکھنے پر قادر ہونا ضروری ہے کیونکہ اکثر براؤزر ری سیٹنگ کے طریقے کی معلومات دیتے ہیں تاکہ ٹولس کے خانے میں "مدد” کے ذریعہ کوکیز کو مسترد کیا جاسکے، باوجود اس کے اگر آپ ہماری ویب سائٹ سے کوکیز کو مسترد کرتے ہیں تو بہت ساری خوبیاں اور فوائد مناسب ڈھنگ سے کام نہیں کریں گے.


معلومات کا استعمال اور انھیں دوسروں کے لئے ظاہر کرنا

ہمارے اور تعلیم میں ہمارے ساتھ شریک کمپنیوں کے لیے آپ کی معلومات (جن میں آپ کی ذاتی معلومات شامل ہیں) جو کہ ویب سائٹ سے اکٹھا کی جاتی ہیں ان کا دوسرے معاملات کے لیے استعمال ممکن ہے جبکہ ہم انھیں شیئر کریں اور دوسرے کے لیے آپ کی معلومات کو ظاہر کریں، آپ کی معلومات دوسرے کو دیتے ہوئے یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ معلومات کے ساتھ رازداری کا معاملہ کرے، ان کی حفاظت کا وافر انتظام کرے تاکہ وہ ضائع نہ ہوں یا ان کا بغیر اجازت اور غلط استعمال نہ کیا جاسکے اور انھیں ظاہر ہونے یا ان کے اندر تبدیلی کرنے یا انھیں برباد ہونے سے بچایا جاسکے.

دوسروں سے مطلوب ذاتی معلومات کو ہم اس لیے ظاہر اور شیئر کریں گے تاکہ معلومات کو جمع کرتے وقت مذکورہ مقصد کو حاصل کیا جاسکے.

  • ہمارے ساتھ شریک تعلیمی اداروں کو کورس منعقد کرانے، ان کی تنظیم اور انھیں بہتر بنانے کے لیے اختیار دینا.
  • معیاری پلیٹ فارم جن چیزوں کو پیش کرتا ہے ان کو بہتر انداز میں پیش کرنے میں ہماری اور تعلیمی اداروں کی مدد چاہے وہ فردی ترقی ہو (جیسے کورس ٹیم کا برتاؤ طالب علم کے ساتھ) یا اجتماعی ہو.
  • اسی طرح یہ معلومات عالمی طور پر تعلیمی معاشرے پر معیاری پلیٹ فارم کی تاثیر اور ویب سائٹ میں داخلے اور اسے استعمال کی درجہ بندی میں ہماری مدد کرتی ہیں، فردی اور اجتماعی نگرانی، حاصل پیش قدمی، کورس کی تکمیل، طالب علم کی کارکردگی کی جانچ اور تعلیم و تعلم کے لیے اس کی جانب سے استعمال کیا جانے والا طریقہ، ذاتی معلومات ان سب پر نظر رکھنے میں مدد فراہم کرتی ہیں.
  • میں داخل ہونے، اسے استعمال کرنے اور اس کی تاثیر اور طالب علم کی کارکردگی کے متعلق غیر ذاتی معلومات کو نشر کرنا
  • کی جانب سے پیش کیے جانے والے کورس یا اس کے علاوہ پروگراموں کے متعلق نئی چیزوں سے باخبر کرنا، یا اس کے ماتحت اداروں یا منتخب ذمہ داروں کی خدمات اور ان کی مصنوعات کے متعلق تنبیہ کرنا یا ویب سائٹ کی درستگی اور اس کے اپڈیٹ کے تعلق سے ای میل بھیجنا.
  • علمی بحوث کے مقاصد کے لیے اور بطور مثال خصوصا تعلیم اور علوم معرفت کے میدان میں ان کا استعمال
  • معلومات کی ذخیرہ اندوزی یا مستقبل میں آپ سے رابطے کے لیے ان کا استعمال.
  • ویب سائٹ کی حفاظت، کارکردگی، ہمارے پروگرام، قوانین، نیٹ کی حفاظت اور انھیں بہتر بنانا.

جمع کی گئی معلومات تعلیمی اداروں کو دینا ہمارے لیے ممکن ہے اور یہ معلومات ( جن میں شخصی معلومات بھی شامل ہیں) دوسروں کو نیچے مذکور طریقوں کے مطابق دی جاسکتی ہیں.

  • یا ویب سائٹ اور اس کی اقسام کو چلانا یا کورس کی ترتیب و تنظیم یا وہ چیزیں جو یا اس کے ساتھ شریک اداروں کی جانب سے دی جانے والی خدمات سے متعلق ہوں.
  • علمی بحوث کے مقاصد کے لیے (جیسا کہ ہم نے پہلے ذکر کیا) اس کے باوجود ہم آپ کی معلومات بقدر ضرورت ہی دیتے ہیں تاکہ معلومات جمع کرتے وقت مذکورہ مقصد حاصل کیا جاسکے.
  • بعض سرگرمیوں میں آپ کو شرکت کا موقع دینا جیسے منعقدہ مسابقات اور بہترین طلبہ کی جانکاری وغیرہ
  • دوسروں کی خدمات سے یکساینت کے طور پر کبھی کبھار ہم کچھ ایسی چیزوں کا اضافہ کرتے ہیں جو پر اثر انداز نہیں ہوتے ہیں جیسے کہ یوٹیوب سے ویڈیو کلپس یا ساؤنڈ کلاؤڈ سے آڈیو کلپس کا اضافہ

سابقہ باتوں کے علاوہ کبھی ہم جمع کی گئی معلومات کو شیئر کرتے ہیں لیکن اس سے دوسروں سے یا عام لوگوں سے آپ کی ذاتی پہچان کا امکان نہیں ہوتا ہے اس میں بطور مثال ریسرچ اسکالر اور تجارتی شراکت دار ہوتے ہیں.


دوسری ویب سائٹ تک پہونچانے والے لنک

ایسے لنک دوسروں کے الیکٹرانک ویب سائٹ پر مشتمل ہوسکتے ہیں جیسے دوسرے مواد فراہم کرنے اور خدمات انجام دینے والے ادارے، لیکن یہ ویب سائٹ ہمارے دائرہ اختیار سے باہر ہوتی ہیں اس وجہ سے ضروری ہے کہ آپ اس بات کو سمجھیں اور اس پر اپنی رضامندی ظاہر کریں کیونکہ ہم ان ویب سائٹس کو جمع کرنے اور آپ کی معلومات کو استعمال کرنے کی ذمہ داری اس وقت تک نہیں لے سکتے جب تک رازداری کی پالیسی میں اس کے لیے اشارہ نہ مل جائے.
ہم آپ کو نصیحت کرتے ہیں کہ جب آپ کے سامنے دوسری ویب سائٹس آئیں تو کوشش کریں کہ ہر ویب سائٹ جسے آپ کھولتے ہیں یا اسے استعمال کرتے ہیں اس کی رازداری کی پالیسی کو دھیان سے پڑھ لیں.


رازداری کی پالیسی میں ترمیم و تبدیلی

برائے مہربانی دھیان دیں کہ ہم وقفے وقفے سے رازداری کی پالیسی پر نظر ثانی کرتے رہتے ہیں اور بسا اوقات میں تبدیلی بھی کرتے ہیں، ہم جب بھی کوئی تبدیلی کرتے ہیں تو رازداری کی پالیسی کے لنک کے اندر نئی نظر ثانی( تاریخ کے ساتھ) کا اشارہ ہوگا، جس کا مطلب ہوگا کہ آپ کے لیے ان احکامات پر نظر ثانی ضروری ہے جو احکامات نئے نفاذ کی تاریخ کے ساتھ اس پیج پر نشر ہوتے ہی قابل عمل ہوجائیں گے، اپڈیٹ جاری ہونے کے بعد یہ اشارہ رازداری کی پالیسی کے بغل میں کم سے کم دس دن کا باقی رہے گا، تبدیلی کے جاری ہونے کے بعد اگر آپ ویب سائٹ کے اندر داخل ہوتے ہیں تو اس کا مطلب ہوگا کہ آپ کی جانب سے رازداری کی پالیسی کی ترمیم و تبدیلی کے تعلق سے پیشگی اجازت ہے. ترمیم اور اوپر مذکور اشیاء کے متعلق تنبیہ ملنے کی صورت میں آپ صفحات کا لگاتار ملاحظہ کرتے رہیں تاکہ رازداری کی پالیسی کے تازہ ترین ورزن سے آپ کی واقفیت یقینی ہوسکے.

اللہ آپ کو برکت سے نوازے