ہم کیسے سیکھیں

نبوی وراثت کے حصول کی کوشش کرنے والے برادر گرامی خوش آمدید، اس لیے کہ انبیاء نے درہم و دینار کی وراثت نہیں چھوڑی بلکہ انھوں نے علم کی وراثت چھوڑی ہے تو جس نے اسے حاصل کرلیا اس نے بڑا حصہ پالیا، شرعی علم کے دروازے پر آپ کا استقبال ہےجو مختلف موضوعات کے ذریعہ آسان تدریس پر قائم ہے اللہ سے دعا ہے کہ ہمارے ساتھ آپ کا بہترین ٹھکانہ بنائے اور تاکہ یہ پلیٹ فارم دین کی ضروری چیزیں سیکھنے کے لیے صاف وشفاف اور میٹھا سرچشمہ ہو.

پڑھنے کا طریقہ

تعلیمی کورسز کی تکمیل کے لیے طلباء کو 4 سمسٹرز کے تفصیلی مطالعہ کے دو سال میں مشغول ہونے کی ضرورت ہوتی ہے (ہر سمسٹر 16 ہفتے کا ہوتا ہے)

درسی مواد

طلبہ علوم قرآن شرعی علوم اور ان کے علاوہ اصلی و جزئی علوم پڑھتے ہیں اور یہ سارے علوم پڑھنے والے کی مادری زبان میں مہیا ہوں گے