منصہ سنا کے بارے میں

شرعی علوم کی بنیادی تعلیم کے لیے منصہ سنا

شرعی علوم کی بنیادی تعلیم کے لیے منصہ سنا کا شمار ورچوئل ادارے میں ہوتا ہے جس کا مقصد شرعی ایسے افراد کے لیے آسان بنانا ہے جن کے لیے اس تک پہونچنا عربی نہ جاننے یا اسلام میں نئے داخل ہونے یا پرمشقت جگہوں پر رہنے یا ان کی روز مرہ کی بھیڑ بھاڑ مشغولیات علم نافع کے راستے میں چیلنج بن کر کھڑی ہوں یا جن کے یہاں کے مواد نئے تعلیمی اسالیب سے خالی ہوں اور اس کی وجہ سے شرعی علوم کا سیکھنا ان کے لیے مشکل ہو، باوجود اس کے ان کے اندر تعلیمی میدان میں نئی ٹیکنالوجی سے استفادے کا شوق، ارادہ اور جذبہ ہے.

تربیتی لیکچرس کے علاوہ یہ پلیٹ فارم شرعی علوم کے تعلق سے خصوصی کورس پیش کرتا ہے، اسی طرح طلبہ کے لیے تعلیمی  مواد پیش کرتا ہے، پلیٹ فارم نئے مسلمانوں پر توجہ دیتا ہے ان کی شمولیت اور ان کے نزدیک صحیح دین اور اس کے اصولوں کی مضبوطی کی کوشش کرتا ہے، اس پر مزید اسلامی شعار اور عبادات کی بنیادوں کی تعلیم اور ان کے دلوں میں صحیح عقیدے کی تقویت کی کوشش کرتا ہے.

روایتی کاغذی تعلیمی طرز کی تبدیلی

روایتی کاغذی تعلیمی طرز سے دوسرے الیکٹرانک ہم آہنگ پرکشش اصلی علمی مواد کی جانب تبدیلی جن کے ذریعہ مطلوبہ مقصد کو حاصل کیا جاسکے.

جغرافیائی حدود کو عبور کرنا

محدود جغرافیائی حدود کو عبور کرنا تاکہ یہ دین تمام آباد جگہوں پر پہونچ سکے، خالص شرعی علوم کو مختلف ممالک کو پہونچانے کی سخت اور واضح ضرورت ہے تاکہ لوگوں کے اندر سے جہالت کا خاتمہ ہو.

لوگوں تک پہونچنا اور انھیں اس دین کے حوالے سے مطمئن کرنا

تجربہ کار ٹیم کے ساتھ بیس سال سے زیادہ سے اس پروگرام کی نگرانی.