شرعی علوم کی معرفت اور نفع بخش علم سے لیس ہونے کے راستے کو ہم نے آپ کے لیے آسان بنادیا ہے.
منصہ سنا کے کورس كو مرتب کیا گیا ہے تاکہ شرعی علوم سیکھنے کا شوق رکھنے والے بنا کسی خصوصی لیاقت اور مہارت کے ایک لیول سے دوسرے لیول تک آسانی سے منتقل ہوسکیں.
عرب ممالک میں اسلامی علوم کے تعلیمی نصاب کے لیے عمومی تعلیم کے طلبہ کی ضروریات کو سائنسی اور پیشہ ورانہ طریقہ کار کے مطابق نصاب کی تیاری میں اس طرح پورا کرنا جو طالب علم کے لیے علم، ہنر